نیویارک۔ 30 نومبر (اے پی پی) امریکی قدرتی گیس کے نرخوں میں 5 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سردی بڑھنے سے گیس کا استعمال میںاضافہ آنا ہے۔نیویارک ایم ای ایکس میں دسمبر کے لئے قدرتی گیس کی سپلائی 14.6سینٹ(5 فیصد)اضافے کے ساتھ3.474 ڈالر فی برٹش تھرمل یونٹ(بی ٹی یو)طے ہوئی جو کہ 17 نومبر کے بعد امریکی گیس کے بلند ترین نرخ ہیں،جنوری کے لئے گیس سپلائی کے …
امریکی قدرتی گیس کے نرخوں میں 5 فیصد اضافہ

مزید خبریں
نیویارک۔ 30 نومبر (اے پی پی) امریکی قدرتی گیس کے نرخوں میں 5 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سردی بڑھنے سے گیس کا استعمال میںاضافہ آنا ہے۔نیویارک ایم ای ایکس میں دسمبر کے لئے قدرتی گیس کی سپلائی 14.6سینٹ(5 فیصد)اضافے کے ساتھ3.474 ڈالر فی برٹش تھرمل یونٹ(بی ٹی یو)طے ہوئی جو کہ 17 نومبر کے بعد امریکی گیس کے بلند ترین نرخ ہیں،جنوری کے لئے گیس سپلائی کے سودے 3.13 ڈالر فی برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔








