ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں کمی کا رجحان

کوالالمپور ۔ 30 نومبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی آنے کا عمل بدستور جاری ہے جس کی وجہ ملائیشین کرنسی رنگٹ کی شرح تبادلہ میں استحکام آنا ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے فروری کے لیے سودے 0.9 فیصد کم ہو کر 2563 رنگٹ (628.19 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔

Leave a Reply