آئیسکو نے (کل) بدھ کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے (کل)بدھ کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان آئیسکو کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس، ڈویلپمنٹ ورکس، اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

اسلام آباد۔11اگست (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے (کل)بدھ کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان آئیسکو کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس، ڈویلپمنٹ ورکس، اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

12 اگست 2026ء کو اسلام آباد سرکل میں صبح 5 بجے سے دوپہر 12 بجے تک وحید آباد، کھنہ ڈاک، یو سی 2، برما، رحمان انکلیو، شریف آباد، سدھراں، وارس ویلی، کھڈرا پور، کھنہ ایسٹ، غوری گارڈن، صبح 6 بجے سے صبح 10 بجے تک ترامڑی، لہتراڑ روڈ، آئی ایس آئی، صبح 8 بجے سے دوپہر 12 بجے تک گھریال فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل میں صبح 5 بجے سے دوپہر 12 بجے تک النور کالونی، افوش فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل میں صبح 5 بجے سے صبح 10 بجے تک جھتہ ہتھیال، بھال، جرار کیمپ، صبح 6 بجے سے صبح 10 بجے تک جیل پارک 1، کار چوک، محبوب شہید، پارک ویو، پنڈی بورڈ، چوک پنڈوری فیڈرز، اٹک سرکل میں صبح 5 بجے سے دوپہر 12 بجے تک حسین آباد، لالہ زار، انڈسٹریل سٹیٹ باہتر، صبح 6 بجے سے صبح 10 بجے تک کچہری، دارالاسلام کالونی، اٹک کینٹ، ڈھوک فتح فیڈرز،

جہلم سرکل میں صبح 6 بجے سے صبح 10 بجے تک کریالہ، میٹرو سٹی، گرینڈ سٹی، بولانی، جکر، ایف 9 (چک دولت) فیڈرز جبکہ جی ایس او سرکل میں صبح 6 بجے سے صبح 8 بجے تک 132 کے وی ٹی/لائن سنگجانی پیرودھائی (PWD I)، صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک 132 کے وی جی ایس ایس روات II پاور ٹرانسفارمر T1، صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک 132 کے وی اے ڈبلیو سی ایچ ایم سی ٹیکسلا اور 132 کے وی سنگجانی -برہان جبکہ صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک 132 کے وی کہوٹہ سٹی -پلندری اور 132 کے وی نیو واہ-باہتر موڑ اور ملحقہ علاقوں میں بھی بجلی بند رہے گی۔ کام مقررہ وقت سے پہلے مکمل ہونے کی صورت بجلی کی فراہمی شیڈول وقت سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔

مزید خبریں