دوسرے نعمان شہید فٹ ٹورنامنٹ کے لئے مانیار فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد۔11اگست (اے پی پی):دوسرے نعمان شہید فٹ ٹورنامنٹ کے لئے مانیار فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔

اسلام آباد۔11اگست (اے پی پی):دوسرے نعمان شہید فٹ ٹورنامنٹ کے لئے مانیار فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔

مانیار فٹ بال کلب سوات کے صدر حاجی نواب خان نے مانیار فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ مانیار فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں میں ذیشان، سلمان جونئیر، سلمان سینئر، حسن خان(گول کیپر)، حبیب خان، طلحہ، سلمان نواب، مظہر، سلیمان، محمد سلام، عابد شاہ، عمران، ادریس،برہان، نورالحق اور عمیر شامل ہیں۔

ٹورنامنٹ کا مقابلہ مانیار فٹ بال کلب اور ینگ فائٹر شموزو کے خلاف (کل) بدھ کو کھیلا جائے گا۔

مزید خبریں