فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں 13گست کو بجلی کی بندش کا اعلان
فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں 13گست کو بجلی کی بندش کا اعلان

مزید خبریں
فیصل آباد۔ 12 اگست (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو )نے 13اگست کےلئے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا اعلان کر دیا ہے ۔ترجمان فیسکو سعید رضاکے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث13اگست کو صبح سات سے صبح دس بجے تک 132کے وی جے کے ٹیک گرڈسٹیشن ،132کے وی ایم ٹی ایم گرڈسٹیشن ،صبح دس سے رات آٹھ بجے تک132 کے وی جے کے ٹیک گرڈسٹیشن ،شام پانچ سے رات آٹھ بجے تک132کے وی جے کے ٹیک گرڈسٹیشن ،132کے وی ایم ٹی ایم گرڈسٹیشن ،15اگست کو صبح سات دوپہر بارہ بجے تک132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے نیاموآنہ ،روشن والا،ایم جی ایم ، چناب گارڈن ،فور سیزن ،میانی فیڈر132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والافیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے رام دیوالی فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے ڈی ایچ کیو فیڈر132کے وی چک نمبر 103آربی گرڈسٹیشن کے فائیو سٹار ،امیج ٹیکسٹائل فیڈر132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے بسم اللہ میگنا ،حسن سپننگ ٹو ،چوہدری والا ،انٹرلوپ ،
حسن سپننگ ون ،چاولہ،جڑانوالہ روڈ فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے پریمیم بلاک ،گرین بلاک ،پیراڈائز،فیصل ایس کے پی روڈ ،مارکیٹ پیلس ،زی گارڈن ،ضیائ ،ہمدرد ون ،گرین ایونیو،رضا ٹائون ون چک نمبر 204فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے امین آباد ،نواباں والا ،نثار کالونی ،کلشن اقبال کالونی ،مسعود آباد ،مجاہد آباد ،پیپسی ،سمن آباد ،مظفر کالونی ،گورنمنٹ جنرل ہسپتال ،احمد نگر ،برکت پورہ ،فلکو ٹیکسٹائل ،چشتیہ پارک ،وارث پورہ ،میانی ،سمندری روڈ ،ایم جی ایم ،چناب گارڈن ،دسوہہ ،سہیل آباد ،فور سیزن ،الیاس گارڈن ،نیاموآنہ ،روشن والا ،ڈی ٹائپ ،کوریاں روڈ ،الفیصل ،المعصوم ،نیو اقبال کالونی ،ایم علی سٹریٹ ،شادی پورہ فیڈر132کے وی سٹی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے داتا سٹریٹ فیڈر16اگست کو صبح سات سے دن گیارہ بجے تک132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے محمد پورہ ،افغان آباد ،جناح ،الیاس پارک ،
سبزی منڈی ،دھاندرہ فیڈرصبح آٹھ سے د ن گیارہ بجے تک132کے وی ملت روڈ گرڈسٹیشن کے جنڈانوالہ ،نیو ڈرائی پورٹ ،برج دھنولہ انڈسٹریل فیڈرصبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے شیخ کالونی ،لکڑ منڈی ،بکر منڈی ،علی ہائوسنگ ،لیاقت آباد ،شاداب کالونی ،گلفشاں ،جھنگ روڈ ،ناظم آباد ،خالد آباد ،گلشن حیات ،اے بی سی روڈ فیڈر132کے وی گوکھوال گرڈسٹیشن کے غوثیہ آباد، ایڈن آرچرڈ ون ،ایڈن آرچرڈ ٹو ،ملت رو ڈ ،ڈرائی پورٹ ساندل فیڈر132کے وی ملت روڈ گرڈسٹیشن کے نیو ڈرائی پورٹ ،سجاد اسٹیٹ ،دھنولہ انڈسٹریل فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے کچہری روڈ فیڈر132کے وی فیصل آباد سٹی (جی آئی ایس ) گرڈسٹیشن کے ریل بازار فیڈر132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے فیڈمک ٹو نشاط سیوٹس ،حیات کیمیانمبر 02،ٹائم سرامکس نمبر 02،ڈیلی جے ڈبلیو 02،سرگودھا کلاتھ ،ہنڈائی نشاط ،آفرید ی ٹیکسٹائل ،ٹپال ٹیکسٹائل ،
ماہین ٹیکسٹائل ،نیشنل فوڈز،اورینٹ میٹریل نمبر 02،صداقت کارپوریشن فیڈر132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے کوکولا ،کارس پینٹ غنی سرامکس فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے فیصل آباد روڈ ،کینال روڈ کالج روڈ ، اسلام پورہ ،علی پور بنگلہ ،الحبیب ،کچہری روڈ ،عاشق علی ،گوگیرہ ،حویلیاں ،اڑکانہ ،نیو اواگت ، نیو دانہ آباد ،240موڑ فیڈر132کے وی علامہ اقبال ایم فور گرڈسٹیشن کے آیان فیبرکس ،گرین کراکری ،اکزو نوبل ،میگنا ،فاریسٹ سٹیل ،ایس اے سرامکس ،شی شنگ ،ماٹکو ،اوشن سرامکس فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے لالیاں سٹی سنگرا ،احمد نگر فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے کریسنٹ بورڈ،ملت روڈ ،ڈرائی پورٹ ساندل ،سپر ،جیگوار ،کلاش، ملت ٹائون ،فیصل سعید ،غوثیہ آباد فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔








