آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کل (جمعہ) کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتو ں میں ردوبدل کانوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 16پیسے فی لٹراضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 383 روپے 95 پیسے فی لٹر مقرر ہو گئی ہے۔
اوگرا نے کل (جمعہ) کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتو ں میں ردوبدل کانوٹیفکیشن جاری کر دیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔13اگست (اے پی پی):آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کل (جمعہ) کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتو ں میں ردوبدل کانوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 16پیسے فی لٹراضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 383 روپے 95 پیسے فی لٹر مقرر ہو گئی ہے۔ اسی طرح موٹر اسپرٹ (پیٹرول) کی قیمت میں 45پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد نئی قیمت 325 روپے 43 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج (جمعرات) رات 12 بجے سے ہوگا۔







