واپڈا نےدریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دئیے۔ہفتہ کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 2 لاکھ 72 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 71 ہزار 600 کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 30 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 30 ہزار 500 کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد …
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار
اسلام آباد۔15اگست (اے پی پی):واپڈا نےدریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دئیے۔ہفتہ کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 2 لاکھ 72 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 71 ہزار 600 کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 30 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 30 ہزار 500 کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد 2 لاکھ 75 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 75 ہزار 600 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 31 ہزار کیوسک اور اخراج 7 ہزار کیوسک جبکہ دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 87 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 67 ہزار 200 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔
بیراجوں کے اعدادوشمار کے مطابق جناح بیراج میں پانی کی آمد 3 لاکھ 70 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 3 لاکھ 62 ہزار 400 کیوسک، چشمہ بیراج میں پانی کی آمد 3 لاکھ 20 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 3 لاکھ 11 ہزار 300 کیوسک، تونسہ بیراج میں پانی کی آمد 2 لاکھ 38 ہزار کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 24 ہزار 100 کیوسک،گدو بیراج میں پانی کی آمد 2 لاکھ 9 ہزار 200 کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 74 ہزار 900 کیوسک، سکھر بیراج میں پانی کی آمد ایک لاکھ 99 ہزار 100 کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 45 ہزار 100 کیوسک، کوٹری بیراج میں پانی کی آمد ایک لاکھ 53 ہزار 600 کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 11 ہزار 400 کیوسک، تریموں بیراج میں پانی کی آمد 49 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 36 ہزار 600 کیوسک اور پنجند بیراج میں پانی کی آمد 45 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 31 ہزار 600 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔
آبی ذخائر کے اعدادوشمار کے مطابق تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1550 فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.580 ملین ایکڑفٹ۔ منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1210.45 فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.917 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 648.50 فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.285 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔









