"پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز (پی سی آر ڈبلیو آر) کی ٹیم نے پانی کی اہمیت اور اس کے مؤثر استعمال کے حوالے سے آگاہی اجاگر کرنے کے لیے پورا دن فیلڈ میں گزارا۔”
پی سی آر ڈبلیو آر کی ٹیم نے پانی کی اہمیت اجاگر کرنے کے لئے پورا دن فیلڈ میں گزارا

مزید خبریں
فیصل آباد ۔ 15 اگست (اے پی پی):پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز (پی سی آر ڈبلیو آر)فیصل آباد کی ٹیم نے جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں پانی کی اہمیت اجاگر کرنے کے لئے پورا دن فیلڈ میں گزارا۔ٹیم نے خیابان منظور اور پائن گارڈن کی گورننگ باڈی سے ملاقات بھی کی اور محفوظ اور غیر محفوظ پانی کے بارے میں آگاہی دی۔انہوں نے کہا کہ پانی کو غیر ضروری طور پر ضائع نہ کیا جائے۔








