قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ کی دوپہر اڑھائی بجے تک ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ کی دوپہر اڑھائی بجے تک ملتوی

اسلام آباد۔18اگست (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ کی دوپہر اڑھائی بجے تک ملتوی کر دیاگیا۔

منگل کو معمول کا ایجنڈا نمٹانے کے بعد ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفی ٰشاہ نے ایوان کی کارروائی بدھ کی دوپہر اڑھائی بجے تک ملتوی کر دی۔