پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں

لاہور۔18اگست (اے پی پی):پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

پنجاب یونیورسٹی نے محمد ابراہیم ولد شفیق الرحمٰن کوبائیوکیمسٹری، محمد یاسر ولد محمدیوسف ناصرکوتاریخ، احمدعظیم ولدمحمدایوب کواسلامک سٹڈیز، سیدہ نرجس شیرازی دخترسید کفایت حسین شیرازی کو اپلائیڈ سائیکالوجی، اسما ظفردخترظفراقبال بٹ کواپلائیڈسائیکالوجی، فلزہ قمبردخترغلام قمبرکوبزنس ایڈمنسٹریشن، فہیم اختر ولد محمد علی اخترکوجینڈر سٹڈیز، محمد عثمان ولد محمدارشادکوسوشیالوجی

محمدسلیم اخترولد محمداخترکوسپورٹس سائنسز اینڈ فزیکل ایجوکیشن اور اسما اقبال دختر محمد اقبال چیمہ کوزوالوجی کے مضمون میں پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کردی ہیں۔

مزید خبریں