"پاکستان کے بدلتے ہوئے ڈیجیٹل ماحول، ڈیجیٹل ترقی کے مواقع اور ڈیجیٹل میڈیا کے وسیع تر کردار کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔”
گورنر سندھ نہال ہاشمی سے وزیر مملکت فہد ہارون کی ملاقات
اسلام آباد۔20اگست (اے پی پی):گورنر سندھ نہال ہاشمی نے وزیر مملکت /وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔جمعرات کو جاری بیان کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، پاکستان کے بدلتے ہوئے ڈیجیٹل ماحول، ڈیجیٹل ترقی کے مواقع اور پاکستان میں ڈیجیٹل میڈیا کے وسیع تر کردار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔









