"آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔”
ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کاامکان ہے،محکمہ موسمیات

مزید خبریں
ملتان۔ 21 اگست (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپر ابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کاامکان ہے۔
جمعہ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.2سینٹی گریڈاورکم سے کم 30.4سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوامیں نمی کانتاسب 69فیصد اورشام پانچ بجے49فیصدتھا۔ (کل) ہفتہ کے روزطلوع آفتاب صبح پانچ بجکر43منٹ پر اورغروب آفتاب شام چھ بجکر50 منٹ پرہوگا۔








