دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری

واپڈا نے دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیئے۔ پیر کو جاری رپورٹ کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 2 لاکھ 40 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 40 ہزار 100 کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 34 ہزار 100کیوسک اور اخراج 34 ہزار 100 کیوسک

اسلام آباد۔24اگست (اے پی پی):واپڈا نے دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیئے۔ پیر کو جاری رپورٹ کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 2 لاکھ 40 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 40 ہزار 100 کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 34 ہزار 100کیوسک اور اخراج 34 ہزار 100 کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد 2 لاکھ81 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ81 ہزار 400 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 29 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 7 ہزار کیوسک اور دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 75 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 57 ہزار 300 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔جناح بیراج میں پانی کی آمد 4 لاکھ 3 ہزار کیوسک اور اخراج 3 لاکھ 92 ہزار 200 کیوسک، چشمہ بیراج میں پانی کی آمد 3 لاکھ 61 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 3 لاکھ 43 ہزار 200 کیوسک، تونسہ بیراج میں پانی کی آمد 3 لاکھ 86 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 3 لاکھ 72 ہزار 700 کیوسک،گدو بیراج میں پانی کی آمد 2 لاکھ 97 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 61 ہزار 800 کیوسک، سکھر بیراج میں پانی کی آمد 2 لاکھ 53 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 100 کیوسک، کوٹری بیراج میں پانی کی آمد ایک لاکھ 40 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 97 ہزار 100 کیوسک، تریموں میں پانی کی آمد 43 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 32 ہزار 800 کیوسک اور پنجند میں پانی کی آمد 48 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 33 ہزار 700 کیوسک رہا۔تربیلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1550 فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.580 ملین ایکڑفٹ،منگلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1217.00 فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.373 ملین ایکڑ فٹ اور چشمہ میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 647.00 فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.212 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔