سٹیٹ بینک آف پاکستان میں عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔بینک دولت پاکستان کے مطابق عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر بدھ 26 اگست 2026ء (12 ربیع الاول 1448 ہجری) کو بینک دولت پاکستان بند رہے گا۔
سٹیٹ بینک میں عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر عام تعطیل ہوگی

مزید خبریں
اسلام آباد۔25اگست (اے پی پی):سٹیٹ بینک آف پاکستان میں عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔بینک دولت پاکستان کے مطابق عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر بدھ 26 اگست 2026ء (12 ربیع الاول 1448 ہجری) کو بینک دولت پاکستان بند رہے گا۔








