وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور ترک قیادت نے خطے میں مشترکہ دفاعی تعاون بڑھانے پراتفاق کیا ہے۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور ترک قیادت کا خطے میں مشترکہ دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

مزید خبریں
استنبول۔31اگست (اے پی پی):وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور ترک قیادت نے خطے میں مشترکہ دفاعی تعاون بڑھانے پراتفاق کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان،سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مکرمہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت قائم سٹریٹجک سیاسی ودفاعی کمیٹی کے استنبول میں پہلے اجلاس سے قبل ترک وزیر دفاع یاشار گولر کی پاکستانی ہم منصب خواجہ محمد آصف سے ملاقات ہوئی جس میں ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل سلچوک بائرکتار اوغلو بھی شریک تھے۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور ترک قیادت نے خطے میں مشترکہ دفاعی تعاون بڑھانے پراتفاق کیا ۔








