کورین ایمبیسیڈر نیشنل تائیکوانڈو چیمپن شپ میں شرکت کےلئے ٹیموں کی آمد کا سلسلہ (آج) شروع ہو گا

اسلام آباد ۔ 7 دسمبر (اے پی پی) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتمام 12 ویں کورین ایمبیسیڈر نیشنل تائیکوانڈو چیمپن شپ میں شرکت کےلئے ٹیموں کی آمد کا سلسلہ (آج) جمعہ سے شروع ہو گا جبکہ ایونٹ کے ڈراز کے حوالے سے منیجر میٹنگ بھی(آج) جمعہ کو ہوگی۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر لیفٹیننٹ کرنل (ر) وسیم احمد جنجوعہ کے مطابق پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتمام اور کورین ایمبیسی کے …

اسلام آباد ۔ 7 دسمبر (اے پی پی) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتمام 12 ویں کورین ایمبیسیڈر نیشنل تائیکوانڈو چیمپن شپ میں شرکت کےلئے ٹیموں کی آمد کا سلسلہ (آج) جمعہ سے شروع ہو گا جبکہ ایونٹ کے ڈراز کے حوالے سے منیجر میٹنگ بھی(آج) جمعہ کو ہوگی۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر لیفٹیننٹ کرنل (ر) وسیم احمد جنجوعہ کے مطابق پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتمام اور کورین ایمبیسی کے تعاون سے 12 ویں کورین ایمبیسیڈر نیشنل تائیکوانڈو چیمپن شپ9 سے 13 دسمبر تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلی جائے گی جس کےلئے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ چیمپئن شپ میں چاروں صوبے، فاٹا، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد جموں کشمیر، واپڈا ریلوے، پولیس، آرمی، ایچ ای سی اور تمام کلبز کے کھلاڑی شرکت کریں گے۔ ا

مزید خبریں

Leave a Reply