اسلام آباد ۔ 08 دسمبر (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بلوچستان میں شدید سرد رہے تاہم پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں ہلکی دھند پڑنے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا …
اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بلوچستان میں شدید سرد رہے گا، محکمہ موسمیات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 08 دسمبر (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بلوچستان میں شدید سرد رہے تاہم پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں ہلکی دھند پڑنے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا جبکہ بلوچستان کے بیشتر علاقے شدید سردی کی لیپٹ میں رہے ہیں۔ سب سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔








