اڑھائی ارب ڈالر کے بانڈز کی فروخت موجودہ حکومت کا کارنامہ ہے، حاجی نسیم الرحمان

اسلام آباد ۔ 09 دسمبر (اے پی پی) یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی )کے مرکزی رہنما حاجی نسیم الرحمان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے پروگرام میں نہ ہوتے ہوئے ڈھائی ارب ڈالر کے بانڈز کی فروخت موجودہ حکومت کا کارنامہ ہے جو عالمی سرمایہ کاروں کی پاکستانی معیشت پربڑھتے ہوئے اعتماد کا ثبوت ہے، حکومت کی جانب سے پاکستانی معیشت کی آئی ایم ایف کی جانب …

اسلام آباد ۔ 09 دسمبر (اے پی پی) یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی )کے مرکزی رہنما حاجی نسیم الرحمان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے پروگرام میں نہ ہوتے ہوئے ڈھائی ارب ڈالر کے بانڈز کی فروخت موجودہ حکومت کا کارنامہ ہے جو عالمی سرمایہ کاروں کی پاکستانی معیشت پربڑھتے ہوئے اعتماد کا ثبوت ہے، حکومت کی جانب سے پاکستانی معیشت کی آئی ایم ایف کی جانب سے مانیٹرنگ پر اتفاق سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہو گا۔

Leave a Reply