آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پورے ملک میں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، سرگودھا، ساہیوال، فیصل آباد ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ بالائی خیبر پختونخوا، بالائی فاٹا، ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان ڈویژن، شمال مشرقی بلوچستان اور بالائی سندھ میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے

Leave a Reply