سنگاپور ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) ایشیائی تیل مارکیٹ میں پیر کو خام تیل کے نرخ کم رہے جس کی وجہ امریکا میں آئل ریگنگ کی سرگرمیوں میں اضافہ ہونا ہے۔ سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیو یارک میں کنٹریکٹ کے تحت امریکی خام تیل کی جنوری کےلئے سپلائی22 سینٹ کمی کے ساتھ57.14 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ کروڈ کی سپلائی 25 سینٹ کمی کے ساتھ 63.15 …
ایشیائی تیل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
سنگاپور ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) ایشیائی تیل مارکیٹ میں پیر کو خام تیل کے نرخ کم رہے جس کی وجہ امریکا میں آئل ریگنگ کی سرگرمیوں میں اضافہ ہونا ہے۔ سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیو یارک میں کنٹریکٹ کے تحت امریکی خام تیل کی جنوری کےلئے سپلائی22 سینٹ کمی کے ساتھ57.14 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ کروڈ کی سپلائی 25 سینٹ کمی کے ساتھ 63.15 ڈالر فی بیرل رہی۔








