وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے مختلف وزارتوں کے ترقیاتی فنڈز جاری کر دیئے

اسلام آباد ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے مجموعی طور پر اب تک 3 کھرب 5 ارب30کروڑ 92 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔

Leave a Reply