فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا اعلان

فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا اعلان کر دیا

فیصل آباد۔ 09 ستمبر (اے پی پی):فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا اعلان کر دیا۔ترجمان فیسکو محمد سعید رضا کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث12ستمبر کو صبح سات سے دن گیارہ بجے تک 132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے خالد آباد،علی ہاؤسنگ،لیاقت آباد، دھاندرہ،افغان آباد، کمال آباد،اے بی سی روڈ،شیخ کالونی، لکڑ منڈی، بکر منڈی،گلفشاں، جھنگ روڈ، ناظم آباد، چلڈرن ہسپتال، اٹامک انرجی، نیاب ٹو، نیاب ون، گلشن حیات فیڈر132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے ٹھیکریوالا،بھولا پیر فیڈر132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے صادق آباد،کلیم شہید، نڑوالا روڈ،فیض آباد،مدینہ آباد فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے سونڈھ فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے امیں پور سٹی فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے مجاہد آباد،چشتیہ پارک،میانی،الفیصل فیڈر220کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے مان پور،نیو ڈجکوٹ فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے ستیانہ روڈ فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے گیٹ چوک فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے کریم ٹاؤن فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے ماہی چوک،جنگل سرکار،عالم شاہ فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے خواجہ حبیب اللہ،ماموں کانجن سٹی فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے مدن پورہ،نیو جناح کالونی فیڈر66کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے کینال روڈ فیڈرصبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے ہمدرد ون، گرین ایونیو، رضا ٹاؤن ون /چک نمبر 204 فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے عمر گارڈن فیڈر13ستمبر کو صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی گوکھوال گرڈسٹیشن کے غوثیہ آباد، ملت روڈ، ڈرائی پورٹ، ساندل، نیو سجاد اسٹیٹ،ایڈن آرچرڈون، ایڈن آرچرڈ ٹو فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے کریسنٹ بورڈ، ملت روڈ، ڈرائی پورٹ، ساندل، سپر، جیگوار،کلاش، فیصل سعید،غوثیہ آباد،ملت ٹاؤن فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے کچہری روڈ فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے ڈی ایچ کیو فیڈر132کے وی فیصل آباد سٹی (جی آئی ایس) گرڈسٹیشن کے ریل بازار فیڈر132کے وی ملت روڈ گرڈسٹیشن کے نیو ڈرائی پورٹ، سجاد اسٹیٹ، دھنولہ انڈسٹریل فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے فیصل آباد روڈ،کینال روڈ، کالج روڈ، اسلام پورہ، علی پور بنگلہ، الحبیب، کچہر روڈ، عاشق علی شہید، گوگیرہ، حویلیاں، اڑکانہ، نیو آواگت، نیو دانا آباد240موڑ فیڈر132کے وی علامہ اقبال ایم فور گرڈسٹیشن کے آکزو نوبل، ایس اے سرامکس، فاریسٹ سٹیل، کیونگ شیونگ فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے لالیاں سٹی، سنگرا، احمد نگر فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے مسلم بازار، بادشاہی مسجد، سٹی، بیراں والا، لاہور روڈ، معظم شاہ، آسیاں،ہندوآنہ، چناب نگر، ڈی ایچ کیو فیڈرصبح سات سے دن گیارہ بجے تک 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ روڈ،فرید،ناراڈاڈا،فاروق، گڑھ فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی سمندری سٹی گرڈسٹیشن کے فاروق، فرید، ناراڈاڈا، ڈجکوٹ روڈ فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

مزید خبریں