ترجیحی بنیادوں پر لورالائی ہسپتال میں سرجن اور ڈاکٹر کی تعیناتی کو یقینی بنایا جائے،وفاقی وزیر مولانا امیر زمان

اسلام آباد ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر پوسٹل سروسز مولانا امیر زمان نے لورالائی ڈسٹرکٹ ہسپتال میں سہولیات کے فقدان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ترجیحی بنیادوں پر لورالائی ہسپتال میں سرجن اور ڈاکٹر کی تعیناتی کو یقینی بنایا جائے۔ وفاقی وزیر نے لورالائی، بارکھان، موسیٰ خیل اور دوخیل اضلاع میں سڑکوں کی مرمت کا کام ترجیحی بنیادوں پر …

اسلام آباد ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر پوسٹل سروسز مولانا امیر زمان نے لورالائی ڈسٹرکٹ ہسپتال میں سہولیات کے فقدان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ترجیحی بنیادوں پر لورالائی ہسپتال میں سرجن اور ڈاکٹر کی تعیناتی کو یقینی بنایا جائے۔ وفاقی وزیر نے لورالائی، بارکھان، موسیٰ خیل اور دوخیل اضلاع میں سڑکوں کی مرمت کا کام ترجیحی بنیادوں پر شروع کرنے کا بھی مطالبہ کای۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعیت علماءاسلام (ف) بلوچستان لورالائی سے آئے وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔

Leave a Reply