اسلام آباد ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے دوران کاروں کی فروخت میں 21 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ میں جولائی تا نومبر 2017ءکے دوران کاروں کی فروخت کا حجم 87 ہزار 273 یونٹس تک بڑھ گیا
کاروں کی فروخت میں 21 فیصد اضافہ

مزید خبریں