اسلام آباد ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) قومی احتساب بیورو نے ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس شاہ خاور جو بحیثیت ڈپٹی اٹارنی جنرل اور اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل کا تجربہ رکھتے ہیں کو فوری طور پر سپیشل پراسیکیوٹر مقرر کردیا ہے۔
نیب نے ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس شاہ خاور کو سپیشل پراسیکیوٹر مقرر کر دیا

مزید خبریں