راولپنڈی ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے شمالی وزیرستان میں شہید جوانوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی مفت میں نہیں ملتی،دھرتی ماں کے لئے بیٹوں کو قربانی دینا پڑتی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل ‘میجر جنرل آصف غفور کے ٹویٹ کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر …
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا شمالی وزیرستان میں شہید جوانوں کو خراج عقیدت

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے شمالی وزیرستان میں شہید جوانوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی مفت میں نہیں ملتی،دھرتی ماں کے لئے بیٹوں کو قربانی دینا پڑتی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل ‘میجر جنرل آصف غفور کے ٹویٹ کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے شمالی وزیرستان میں شہید جوانوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ۔








