شکاگو ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) امریکا میں گندم، مکئی اور سویابین کے نرخوں میں کمی آگئی جس کی وجہ گلوبل مارکیٹ میں اجناس کی بہتات ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں مارچ کے لئے مکئی کی سپلائی 3.25 سینٹ ڈاﺅن کے ساتھ 3.49-1/2 ڈالر فی بشل اور گندم کی سپلائی 6.75 سینٹ کی کمی کے ساتھ 4.12-1/2 ڈالر فی بشل پر طے پائی، جنوری کے لئے سویا بین کی …
امریکا میں گندم، مکئی اور سویابین کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
شکاگو ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) امریکا میں گندم، مکئی اور سویابین کے نرخوں میں کمی آگئی جس کی وجہ گلوبل مارکیٹ میں اجناس کی بہتات ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں مارچ کے لئے مکئی کی سپلائی 3.25 سینٹ ڈاﺅن کے ساتھ 3.49-1/2 ڈالر فی بشل اور گندم کی سپلائی 6.75 سینٹ کی کمی کے ساتھ 4.12-1/2 ڈالر فی بشل پر طے پائی، جنوری کے لئے سویا بین کی سپلائی 7 سینٹ کی کمی کے ساتھ 9.82-3/4 ڈالر فی بشل طے پائی۔








