وزیراعظم شاہد خاقان عباسی القدس شریف کے بارے میں او آئی سی کے خصوصی سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے ترکی روانہ ہو گئے

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی القدس شریف کے بارے میں او آئی سی کے خصوصی سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے ترکی روانہ ہو گئے اسلام آباد ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی القدس شریف کے بارے میں او آئی سی کے خصوصی سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے منگل کو ترکی روانہ ہو گئے۔ وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی …

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی القدس شریف کے بارے میں او آئی سی کے خصوصی سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے ترکی روانہ ہو گئے

اسلام آباد ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی القدس شریف کے بارے میں او آئی سی کے خصوصی سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے منگل کو ترکی روانہ ہو گئے۔ وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی القدس شریف کے بارے میں او آئی سی کے غیر معمولی سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے جو (آج) بدھ کو استنبول میں منعقد ہو رہا ہے۔ سربراہ اجلاس سے قبل وزراءخارجہ کونسل کا اجلاس بھی ہو گا۔

Leave a Reply