پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ العسی کی ملاقات

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ العسی کی ملاقات ، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ دفاعی تعاون بڑھانے پر غور راولپنڈی ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ العسی نے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی اور دوطرفہ دفاعی تعاون بڑھانے کے …

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ العسی کی ملاقات ، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ دفاعی تعاون بڑھانے پر غور

راولپنڈی ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ العسی نے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی اور دوطرفہ دفاعی تعاون بڑھانے کے امور زیر غور آئے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع کی ملاقات جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی ۔سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ نے پاک فوج کی پیشہ وارانہ معیار اور کارکردگی کو سراہا ۔

Leave a Reply