چیچہ وطنی: چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے عدم توجہی کے شکار گمشدہ بچے کو حفاظتی تحویل میں لے لیا

چیچہ وطنی: چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے عدم توجہی کے شکارگمشدہ بچے کو حفاظتی تحویل میں لے لیا

چیچہ وطنی۔ 15 ستمبر (اے پی پی):چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو ساہیوال کی جانب سے عدم توجہی غفلت کا شکار 1 گمشدہ بچے کو حفاظتی تحویل میں لیا گیا بچے کا نام سفیان ولد کامران عمر 11 سال،بچے کو غلہ منڈی پولیس اسٹیشن ساہیوال سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو سنٹر منتقل کر دیا گیا ہے لواحقین کی تلاش جاری ہے لواحقین چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نمبر پر 0409330031 یاچائلڈ ہیلپ لائن 1121 پر رابطہ کریں ۔