ایرانی وزیر خارجہ 16 ستمبر کو چین کا دورہ کریں گے

ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی 16 ستمبر کو چین کا دورہ کریں گے۔

بیجنگ۔15ستمبر (اے پی پی):ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی 16 ستمبر کو چین کا دورہ کریں گے۔ شنہوا کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے منگل کو بتایا ہے کہ چینی وزیر خارجہ وانگ یی ایران کے ہم منصب کے ساتھ مذاکرات کریں گے