وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے سابق رکن اسمبلی حمایت اللہ کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے غمزدہ خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے
وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان کا سابق رکن اسمبلی حمایت اللہ کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

مزید خبریں
گلگت۔ 15 ستمبر (اے پی پی):وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے سابق رکن اسمبلی حمایت اللہ کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے غمزدہ خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔وزیرِ اعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں مرحومہ کی مغفرت، بلندیِ درجات اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی ہے۔








