حلقہ این اے 168 بہاولپور میں ضمنی انتخابات کے دوران پریذائیڈنگ آفیسر کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات تفویض
حلقہ این اے 168 بہاولپور میں ضمنی انتخابات کے دوران پریذائیڈنگ آفیسر کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات تفویض

مزید خبریں
اسلام آباد۔15ستمبر (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 168 بہاولپور میں ضمنی انتخابات کے دوران ڈیوٹی سرانجام دینے والے پریذائیڈنگ آفیسر کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات تفویض کیے ہیں۔کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انہیں یہ اختیارات 26 سے 28 ستمبر کے دوران حاصل ہوں گے۔