پاکستان نے بھارتی طیاروں پر فضائی پابندی 24 اکتوبر تک بڑھا دی

پاکستان نے بھارتی طیاروں پر فضائی پابندی 24 اکتوبر تک بڑھا دی ہے

اسلام آباد۔16ستمبر (اے پی پی):پاکستان نے بھارتی طیاروں پر فضائی پابندی 24 اکتوبر تک بڑھا دی ہے۔بدھ کو پاکستان ائیر پورٹس اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹم کے مطابق بھارتی طیاروں (سول و فوجی) پر پابندی 16 ستمبر صبح 10:45 سے 24 اکتوبر صبح 4:59 تک ہوگی۔