اسلام آباد ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے پائیدار قومی اقتصادی ترقی کے اہداف کے حصول کے لئے اقتصادی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے مابین علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر تعاون کو بڑھانے کی ضرورت دیتے ہوئے کہا ہے کہ باہمی تجارت کے فروغ کے لئے ریل ، روڈز ، بندر گاہوں کے ساتھ ساتھ جدید ٹیکنالوجی اور سائبر روابط کا …
ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیزکا اقتصادی تعاون کی تنظیم کے نمائندہ ممالک کے 28 ویں ترقیاتی کونسل کے اجلاس سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے پائیدار قومی اقتصادی ترقی کے اہداف کے حصول کے لئے اقتصادی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے مابین علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر تعاون کو بڑھانے کی ضرورت دیتے ہوئے کہا ہے کہ باہمی تجارت کے فروغ کے لئے ریل ، روڈز ، بندر گاہوں کے ساتھ ساتھ جدید ٹیکنالوجی اور سائبر روابط کا استعمال بھی نہایت ضروری ہے،








