انقرہ ۔ 16 دسمبر (اے پی پی)ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ عالمی مسئلے کی ماہیت اختیار کرنے والی نقل مکانی کے اسباب کی چھان بین کی ضرورت ہے۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق وزیر اعظم یلدرم نے دارالحکومت انقرہ میں ہجرت اور ہم آہنگی سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ برس شمالی شام میں ترکی نے فرات ڈھال کاروائی کے ذریعے 2 ہزار …
نقل مکانی کے اسباب کی چھان بین کی ضرورت ہے، ترک وزیر اعظم

مزید خبریں
انقرہ ۔ 16 دسمبر (اے پی پی)ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ عالمی مسئلے کی ماہیت اختیار کرنے والی نقل مکانی کے اسباب کی چھان بین کی ضرورت ہے۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق وزیر اعظم یلدرم نے دارالحکومت انقرہ میں ہجرت اور ہم آہنگی سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ برس شمالی شام میں ترکی نے فرات ڈھال کاروائی کے ذریعے 2 ہزار مربع کلو میٹر علاقے کو داعش اور پی کے کے وائے پی ڈی سے پاک کیا۔








