مذاکرات کے لیے شمالی کوریا ہتھیار سازی کے تجربات بند کرے، ٹلرسن

واشنگٹن۔ 16 دسمبر (اے پی پی)امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے ایک بار پھر اپنا یہ موقف دوہرایا ہے کہ شمالی کوریا کو مذاکراتی عمل شروع کرنے کے لیے اپنے ہتھیار سازی کے تجربات بند کرنا ہوں گے۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ بات اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایک اجلاس میں کہی۔

Leave a Reply