ماسکو ۔ 17 دسمبر (اے پی پی) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے اپنے فرانسیسی ہم منصب ژاں ایو لیدریاں کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابقکی روسی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فرانس کے وزیر خارجہ ژاں ایو لیدریاں کے ساتھ سرگئی لاروف نے جنگ زدہ ملک شام کے حالات و واقعات پر گفتگو کی ہے۔ اس ٹیلی …
روسی و فرانسیسی وزرائے خارجہ کی شام کے موضوع پر بات چیت

مزید خبریں
ماسکو ۔ 17 دسمبر (اے پی پی) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے اپنے فرانسیسی ہم منصب ژاں ایو لیدریاں کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابقکی روسی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فرانس کے وزیر خارجہ ژاں ایو لیدریاں کے ساتھ سرگئی لاروف نے جنگ زدہ ملک شام کے حالات و واقعات پر گفتگو کی ہے۔ اس ٹیلی فونک رابطے کی تفصیل فرانسیسی یا روسی وزارت خارجہ نے جاری نہیں کی ۔








