دنیا کا پیدل چکر لگانے والا برطانوی مہم جو کارل بشبی فرانس کے شہر ارکس پہنچ گیا۔ اردو نیوز کے مطابق کارل بشبی اب تک قریباً 50 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کر چکا ہے۔ اس کے راستے کی آخری رکاوٹ انگلش چینل ہے جو ایک سمندری راستہ ہے جبکہ منزل شمالی انگلینڈ میں واقع اس کا گھر ہے۔
دنیا کا پیدل چکر لگانے والا برطانوی مہم جو کارل بشبی فرانس کے شہر ارکس پہنچ گیا

مزید خبریں
پیرس۔27ستمبر (اے پی پی):دنیا کا پیدل چکر لگانے والا برطانوی مہم جو کارل بشبی فرانس کے شہر ارکس پہنچ گیا۔ اردو نیوز کے مطابق کارل بشبی اب تک قریباً 50 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کر چکا ہے۔ اس کے راستے کی آخری رکاوٹ انگلش چینل ہے جو ایک سمندری راستہ ہے جبکہ منزل شمالی انگلینڈ میں واقع اس کا گھر ہے۔








