سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کاسابق وفاقی وزیر میاں محمد زمان کے انتقال پرگہرے دکھ و افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ 17 دسمبر (اے پی پی)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے سابق وفاقی وزیر میاں محمد زمان کے انتقال پرگہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اتوار کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ترجمان سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی کے مطابق محمد نواز شریف نے مرحوم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے لئے مغفرت کی دعا کی ہے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply