اسلام آباد ۔ 17 دسمبر (اے پی پی)وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے کوئٹہ میں چرچ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔ اتوار کو اپنے بیان میں وزیر داخلہ نے کہا کہ دہشتگردوں کی جانب سے چرچ کو نشانہ بنانے کا واقعہ بزدلانہ اور افسوس ناک ہے ، ملک دشمن عناصر پاکستان میں بد امنی اور انتشار پھیلانا …
وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی کوئٹہ میں چرچ حملے کی مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 دسمبر (اے پی پی)وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے کوئٹہ میں چرچ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔ اتوار کو اپنے بیان میں وزیر داخلہ نے کہا کہ دہشتگردوں کی جانب سے چرچ کو نشانہ بنانے کا واقعہ بزدلانہ اور افسوس ناک ہے ، ملک دشمن عناصر پاکستان میں بد امنی اور انتشار پھیلانا چاہتے ہیں ۔








