اسلام آباد ۔ 17 دسمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کی جانب سے کشمیریوں کے تسلیم شدہ حق کےلئے جدوجہد کرنے والوں پر تشدد،غیر قانونی حراست میں رکھنے اور ماورائے عدالت قتل سمیت غیرانسانی طریقوں کے استعمال کی شدید مذمت کی ہے، دفتر خارجہ سے اتوار کو جاری بیان میں وزیر خارجہ محمد آصف نے کہا کہ بھارتی قابض افواج …
وزیر خارجہ کی مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر تشدد،کی شدید مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 دسمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کی جانب سے کشمیریوں کے تسلیم شدہ حق کےلئے جدوجہد کرنے والوں پر تشدد،غیر قانونی حراست میں رکھنے اور ماورائے عدالت قتل سمیت غیرانسانی طریقوں کے استعمال کی شدید مذمت کی ہے، دفتر خارجہ سے اتوار کو جاری بیان میں وزیر خارجہ محمد آصف نے کہا کہ بھارتی قابض افواج کی جانب سے گزشتہ روز اننت ناگ چلو ریلی میں جانے والے ورکروں اور لیڈروں کو حراست میں لینے اور احتجاج کرنے والوں پر تشدد سے ایک بار پھر بھارت نے کشمیریوں کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کی ہے،








