آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں سرد موسم کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 18 دسمبر (اے پی پی) اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم بالائی خیبر پختونخوا، مالاکنڈ ڈویژن، فاٹا، مکران، قلات، کوئٹہ، زیریں سندھ اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک …

اسلام آباد ۔ 18 دسمبر (اے پی پی) اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم بالائی خیبر پختونخوا، مالاکنڈ ڈویژن، فاٹا، مکران، قلات، کوئٹہ، زیریں سندھ اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔

مزید خبریں

Leave a Reply