اسلام آباد ۔ 18 دسمبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے مجموعی طور پر اب تک 3 کھرب 6 ارب 42 کروڑ 85 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کےلئے مجموعی طور پر10کھرب اےک ارب روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔
وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی فنڈز جاری

مزید خبریں