انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ کا اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے مشرقی القدس کو فلسطین کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم

اسلام آباد ۔ 18 دسمبر (اے پی پی) انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ ” انسپارڈ “ نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی جانب سے مشرقی القدس کو فلسطین کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ انسپارڈ کی قیادت نے پیر کو یہاں جاری بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے فیصلے کی مذمت کرتے …

اسلام آباد ۔ 18 دسمبر (اے پی پی) انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ ” انسپارڈ “ نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی جانب سے مشرقی القدس کو فلسطین کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ انسپارڈ کی قیادت نے پیر کو یہاں جاری بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان اس اعلان کو کسی بھی صورت تسلیم نہیں کرسکتے۔

Leave a Reply