اسلام آباد ۔ 18 دسمبر (اے پی پی) لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے چیئرمین ابصار عالم فوری طور پر اپنے عہدے سے سبکدوش ہوگئے۔ یہ بات پیر کو یہاں جاری پریس ریلیز میں بتائی گئی ہے۔ یہ بات یہاں قابل ذکر ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے بینچ نے ابصار عالم کی تقرری کو کالعدم قرار دیا تھا۔
لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد ابصار عالم فوری طور پر اپنے عہدے سے سبکدوش

مزید خبریں