پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ کی ملاقات

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ کی ملاقات

کراچی۔30ستمبر (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ نے بلاول ہائوس میں ملاقات کی۔

بدھ کو میڈیا سیل بلاول ہائوس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ سندھ نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو سندھ کی سیاسی اور انتظامی صورت حال کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔