واشنگٹن ۔ 19 دسمبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے واشنگٹن کی فیڈرل کورٹ میں تعیناتی کیلئے نامزد کردہ شخص نے عدلیہ میں تعیناتی کیلئے بینادی قانونی معاملات سے ناتجربہ کاری اور اپنی عدم صلاحیت کے متعلق ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اپنی نامزدگی واپس لے لی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام اپنے خط میں میتھیو پیٹرسین نے کہا ہے کہ گزشتہ چند روز کے …
امریکی صدر ٹرمپ کے فیڈرل کورٹ کیلئے نامزد امیدوار نے عدلیہ میں تعیناتی کیلئے نامزدگی واپس لے لی

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 19 دسمبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے واشنگٹن کی فیڈرل کورٹ میں تعیناتی کیلئے نامزد کردہ شخص نے عدلیہ میں تعیناتی کیلئے بینادی قانونی معاملات سے ناتجربہ کاری اور اپنی عدم صلاحیت کے متعلق ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اپنی نامزدگی واپس لے لی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام اپنے خط میں میتھیو پیٹرسین نے کہا ہے کہ گزشتہ چند روز کے دوران ان پر یہ واضح ہوا تھا کہ میری نامزدگی متنازعہ بن گئی ہے








