سنگاپور ۔ 19 دسمبر (اے پی پی) ایشیائی سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں ماہ جنوری کے لئے خام تیل کے نرخ زیادہ پر طے پائے۔سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت جنوری کے لئے امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی سپلائی17 سینٹ( 0.3فیصد) اضافہ کے ساتھ 57.33 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ سی کروڈ کی سپلائی 14سینٹ(0.2 فیصد)اضافہ کے ساتھ 63.55 ڈالر فی بیرل …
جنوری کے لئے خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
سنگاپور ۔ 19 دسمبر (اے پی پی) ایشیائی سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں ماہ جنوری کے لئے خام تیل کے نرخ زیادہ پر طے پائے۔سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت جنوری کے لئے امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی سپلائی17 سینٹ( 0.3فیصد) اضافہ کے ساتھ 57.33 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ سی کروڈ کی سپلائی 14سینٹ(0.2 فیصد)اضافہ کے ساتھ 63.55 ڈالر فی بیرل پر طے پائی۔دبئی کروڈ 60.70 ڈالر فی بیرل رہا۔








