ملک میں کاروں کی پیداوار اور فروخت میں پانچ ماہ کے دوران نمایاں اضافہ

اسلام آباد ۔ 19 دسمبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ میں ملک میں مختلف ماڈل کی کاروں کی پیداوار اور فروخت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔پاکستان آٹو موٹو مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری اعدادو شمار کے مطابق جولائی سے لیکر نومبر کے اختتام تک ملک میں مجموعی طور پر 91 ہزار 189 کاریں تیار اور 87 ہزار 273 یونٹس کی …

اسلام آباد ۔ 19 دسمبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ میں ملک میں مختلف ماڈل کی کاروں کی پیداوار اور فروخت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔پاکستان آٹو موٹو مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری اعدادو شمار کے مطابق جولائی سے لیکر نومبر کے اختتام تک ملک میں مجموعی طور پر 91 ہزار 189 کاریں تیار اور 87 ہزار 273 یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی

مزید خبریں

Leave a Reply